اب شمسی توانائ اپ کے گھروں میں             

کیا اپ واپڑا کی لوڑ شیڈنگ سے پریشان ھیں؟ یا کہ اپ کے علاقہ میں سرے سے بجلی ہی نہیں ھے؟

گھبرائے مت! اب آپ کی تکالیف ختم ہو گئی- قدرت کی دی گئ نعمت سے مفت بجلی حاصل کریں-

شروع میں سودا قدرے مہنگا ضرور ھے- پھر آپ 20 سے 25 سال تک مفت بجلی حاصل کریں- شمسی توانائی کی پاکستان کو ضرورت ھے تحقیق میں ھمارا ھاتھ بٹاۂیں- پاکستان کے ان علا قوں کے لیے جہاں بجلی نہیں' یہ نعمت غیر متر قبہ ھے-

اسے پانی کے پمپ چلا نے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

بہت سی بجلی کی توانائی رات کو اشتہاری سلسلے میں خرچ ہو تی ھے گورنمنٹ اسکی حوصلہ شکنی کرتی ھے لیکن اس کے بغیر برنس نہیں چل سکتا-یو پی ایس یہاں کام نہیں دیتی-یہاں صرف سولر یونٹ کام دیتے ہیں- یہاں بھی آپ کی مدد کی جا سکتی ھے۔

اندازا چھوٹے یونٹ کا خرچ مع بند بیٹری  53,000  روپے ھے- ھم نےاب بہت چھوٹے یونٹ بنا نے  بند کر دیئے ھیں - یونٹ کا خرچ  روپے و ڈالر کے اتار چرھاؤ کے مطابق ھے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ لوڈ گنجاءش 1000 واٹ تک ھے۔

(US $=Rs.90)

نوٹ

ہم پورے گھر کی ضرویات پورا کرنے والے یونٹ بھی مہیا کرسکتے ہیں۔جو کہ دن رات چل سکیں۔

اگر آپ کو یہ صف ستھری بجلی کا نظام اچھا لگے جو کہ مستقبل کی ضرورت ھو گا تو اپنے آرڈ ر بک کروائیے-پہلے آئیے پہلے پائیے-

عام یو-پی-ایس اور شمسی توانائی یونٹ میں فرق

یہ واپڈا کی بجلی سے چلتی ھے- جب واپڈا کی بجلی نہیں تو یہ بھی ختم-

بار بار کی لوڈ شیڈنگ سے اس کی کارکردگی بہت کم رہ جاتی ھے-

اس میں بجلی کا خرچ بھی کافی آتا ھے-

یہ تمام کوتاہیاں شمسی یونٹ میں نہیں ہیں-البتہ اس کی توانائی کا خزانہ سورج ھے-

تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل فون پررابطہ کریں- پھر خود ھی آ کر ملاحظہ کریں-تمام اشیاء امپورٹڈ ہیں-

ریسرچ ادارہ: سمکی  ریسرچ لیبارٹریز  

 

 

 

مختصر تفصیل

انتہائی لوڈ1000 واٹ کا ھمارا یونٹ ایک 40 واٹ تک کے درمیانہ سائز کے پنکھے کو سارا دن اور رات اور 13 واٹ کے 2 انرجی  سیور تمام رات چلا سکتا ھے- یا ایک چوتھائی ہارس پاور کی موٹر 6 گھنٹہ چلا سکتے ھیں  - یا ايک  20  انچ کا ٹی وی یا کمپیوٹر 8 گھنٹہ چلاسکتے ھیں  - وغیرہ وغیرہ ۔ یہ ایک بہت چہوٹے گھر کے لۓ کافی ھے۔ پنکھا 20 واٹ کا کر کے  آپ 2 پنکھے بھی  چلا سکتے ھیں۔

 

ان کے امپورٹڈ انورٹر سسٹم اچھی قسم کی اے-سی بجلی فراہم کر تے ہیں۔